Header Ads

Lose 10 Kg Weight Just 2 Weeks 100% Working Tip

How to Lose weight in just 2 weeks of lemon

لیموں کے ذریعے صرف 2 ہفتے میں 10 کلو سے زائد وزن کم کرنے کا آسان ترین نسخہ مرد و خواتین کے لیے۔

First Day
1 lemon mixed in a cup to drink water.
Second day
2 lemons mixed in a cup to drink water.
Third day
3 lemons mixed in 3 cups to drink water.
Fourth day
4 lemons mixed in 4 cups to drink water.
Fifth day
5 lemons mixed in 5 cups to drink water.
Sixth day
Six lemons mixed in six cups fresh water.
Seventh day
Take a teaspoon of honey and lemon drink 10 cups of water to the drink all day.
Eighth day
Six lemons mixed in six cups fresh water.
Ninth day
5 lemons mixed in 5 cups to drink water.
Tenth day
4 lemons mixed in 4 cups to drink water.
Eleventh day
3 lemons mixed in 3 cups to drink water.
Twelfth day
2 lemons mixed in a cup to drink water.
Thirteenth day
1 lemon mixed in a cup to drink water.
Fourteenth day
Take a teaspoon of honey and lemon drink 10 cups of water to the drink all day.
Note: Try to have a drink with it.But at least you should eat hard all day one hour before use. The people who are suffering from the stomach or intestine consult your doctor before using it.
اس نسخے کے استعمال سے آپ کے جسم سے زہریلا مواد نکل جائے گااور آپ تروتازہ ہوجائیں گے ۔آپ کو ذیل میں دی ہوئی تراکیب پر سختی سے عمل کرنا ہے اور ہر صبح خالی پیٹ اسے استعمال کرنا ہے۔
پہلا دن
ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
دوسرا دن
دولیموﺅں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
تیسرا دن
تین لیموﺅں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
چوتھا دن
چار لیموﺅں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
پانچواں دن
پانچ لیموﺅں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
چھٹا دن
چھ لیموﺅں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
ساتویں دن
تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔
آٹھویں دن
چھ لیموﺅں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
نویں دن
پانچ لیموﺅں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
دسویں دن
چار لیموﺅں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
گیارہویں دن
تین لیموﺅں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
بارہویں دن
دولیموﺅں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
تیرویں دن
ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
چودویں دن
تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔
نوٹ: کوشش کریں کہ یہ مشروب ایک ہی ساتھ پی لیا جائے لیکن اگر آپ کو مشکل ہوتو سارا دن میں کھانے سے کم از کم ایک گھنٹہ قبل استعما ل کریں۔ ایسے افراد جنہیں معدے یا آنت کی تکالیف ہیں وہ اسکے استعمال سے قبل ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں۔
111

No comments:

Powered by Blogger.